کنڈیرا کو پڑھنا ہے تو گھونٹ مت بھریں، چسکی لیں! مضحکہ خیز محبتیں پڑھیں
Category: Books
Benefits are merely poor justifications to validate one’s choice of addiction. I dare not to pollute the sanctity of a printed letter by associating with it any trivial benefit e.g. the useless pursuit of knowledge. I read just for the sake it.

کینسر وارڈ الیگزنڈر سولنسٹین کا ایک شاہکار ناول ہے جو سوویت یونین کے حالات کی عکاسی کرتا ہے۔

میلان کنڈیرا سے پہلی ملاقات اچھی رہی،لیکن اچھے ‘ماحول’ میں نہیں ہوئی۔ کتاب کی بات پہلے کر لیتے ہیں، ماحول کی وضاحت بعد میں۔ پہچان

باپ اور بیٹے ایوان ترگنیف کا شاہکار ناول ہے جو نئی اور پرانی نسل کے درمیان چلتی کشمکش کی عکاسی کرتا ہے۔

کتاب: اندھے لوگمصنف: جوزے ساراماگومترجم:احمد مشتاقتبصرہ: علی عمار یاسر اندھے لوگ حوزے ساراماگو کا ناول ہے۔ سڑک پہ گاڑی چلاتا ایک آدمی اچانک چیختا ہے،

مختار مسعود کی کتاب سفر نصیب کے عنوان کی وجہ، اور کتاب کا نکتہ آغاز اقبال کے ایک فارسی شعر کا مصرعہ ہے؛ سفر نصیب،

کچھ دن پہلے میں فیس بک پر ایک بحث پڑھ رہا تھا کہ اردو میں اچھا ادب لکھا جا رہا ہے یا نہیں؟ جو قارئین

اگر آپ نے تین آٹھ اچھی کتابیں شعر و شاعری کی پڑھ لی ہوں، کلاسیکی و غیر کلاسیکی شعراء کے دیوان سے خوشہ چینی کر

کتاب: شیر دریامصنف: رضا علی عابدیپبلشر: سنگ میل پبلیکیشنزتبصرہ: علی عمار یاسر میری عادت ہے کہ کتاب پڑھتے ہوئے کچھ دلچسپ اقتباسات کتاب زندگی فیس

ایک اداس کر دینے والے ناول پر تبصرہ کتاب: ودرنگ ہائیٹس (Wuthering Heights)مصنفہ: ایملی برانٹے (Emily Bronte)مترجم: سیف الدین حسامپبلشر: بک کارنر،جہلممبصر: علی عمار یاسر