غبارِخاطر خطیب الہند مولانا ابوالکلام آزاد

غبار خاطر ان خطوں کا مجموعہ ہے جو قلعہ احمد نگر میں انگریز سرکار کی قید کے دوران (1942-45) آزاد نے اپنے ایک قریبی عزیز کو لکھے، قید و بند کی سختیوں کی وجہ سے یہ خطوط اس وقت تو پوسٹ نہ سکے لیکن بعد میں ایک مجموعہ کی صورت میں چھاپ دیے گئے۔

Read More