ہر پڑھنے والے کو میں یہ کتاب خصوصی طور پر تجویز کروں گا۔ بلکہ ایک ٹکڑا دھوپ کا کو پڑھ کر ہی میں بغیر کسی شک و شائبے کے اسد محمد خان کی تمام کتب پڑھنا تجویز کروں گا

کنڈیرا کو پڑھنا ہے تو گھونٹ مت بھریں، چسکی لیں! مضحکہ خیز محبتیں پڑھیں

کینسر وارڈ الیگزنڈر سولنسٹین کا ایک شاہکار ناول ہے جو سوویت یونین کے حالات کی عکاسی کرتا ہے۔

میلان کنڈیرا سے پہلی ملاقات اچھی رہی،لیکن اچھے ‘ماحول’ میں نہیں ہوئی۔ کتاب کی بات پہلے کر لیتے ہیں، ماحول کی وضاحت بعد میں۔ پہچان

باپ اور بیٹے ایوان ترگنیف کا شاہکار ناول ہے جو نئی اور پرانی نسل کے درمیان چلتی کشمکش کی عکاسی کرتا ہے۔

کتاب: اندھے لوگمصنف: جوزے ساراماگومترجم:احمد مشتاقتبصرہ: علی عمار یاسر اندھے لوگ حوزے ساراماگو کا ناول ہے۔ سڑک پہ گاڑی چلاتا ایک آدمی اچانک چیختا ہے،

مختار مسعود کی کتاب سفر نصیب کے عنوان کی وجہ، اور کتاب کا نکتہ آغاز اقبال کے ایک فارسی شعر کا مصرعہ ہے؛ سفر نصیب،

کل سے عجیب سی ایک بےچینی ہے، سمجھ میں نہیں آ رہا کہ ایبٹ آباد کے چنار روڈ کے چناروں کو تسلی کون دے گا؟

کچھ دن پہلے میں فیس بک پر ایک بحث پڑھ رہا تھا کہ اردو میں اچھا ادب لکھا جا رہا ہے یا نہیں؟ جو قارئین

اگر آپ نے تین آٹھ اچھی کتابیں شعر و شاعری کی پڑھ لی ہوں، کلاسیکی و غیر کلاسیکی شعراء کے دیوان سے خوشہ چینی کر